ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر
*۔۔۔۔۔ عضو خاص کا چھوٹا پن ۔۔۔۔۔۔*
آجکل بہت سے طلاء کے نام سننے کو ملتے ہیں کوئی شیر کی چربی کوئی ریچھ کی چربی تو کوئی کالے بچھو کو پیستا
ھرتا ہے نتیجہ صفر
کیونکہ جب گرم چیزوں سے طلاء بنتا ہے اور حساس عضو خاص پہ لگایا جاتا ہے تو وہ ہیٹ پیدا کرتا ہے نتیجہ حس بڑھتی ہے اور بندہ مشت زنی کرنے لگ پڑتا ہے یا عضو خاص پہ شدید جلن والے دانے نکل اتے ہیں جس سے بندہ کراہت محسوس کرتا ہے
سیانوں کی مثال ہے
" جیہڑا پانڈا اندروں ویلا ہووے او باہروں زیادہ کھڑک دا اے"
جب انسان اندر سے خالی ہو تو باہر سے ایف سولہ طلے کام نہیں کرینگے
اب آتے ہیں اسکے اصل علاج کی جانب
سب سے پہلے متاثرہ شخص کی ذکاوت حس کنٹرول کی جائے
دوسری بات متاثرہ شخص کے معدے مثانے جگر کی اضافی ہیٹ ختم کی جائے اکثر حکماء بغیر تشحیص ہی ایسے شخص کو طاقتور دوائی دے دیتے ہیں جس سے وہ مزید متاثر ہو جاتا ہے
پھر بندے کی دائمی قبض دور کی جائے
پھر بندے کا ضعف بوجہ دماغ دور کیا جائے تاکہ وہ دماغی طور پہ مضبوط ہو
پھر جریان منی کے پتلے پن اور سرعت کا علاج کیا جائے
Comments
Post a Comment