ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

ٹیسٹوسٹیرون مردانہ کمزوری

ٹیسٹوسٹیرون مردانہ کمزوری


اگر کسی مرد میں ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم ہوتی ہے تو ، ان علامات میں عضو تناسل سے متعلق مسائل مثلاً ڈھیلا پن شہوت اور لذت کی کمی. نامردی جراثیموں کی کمی ایزوسپرمیا 

انتشار نہ آنا بے لذتی ضعف باہ مباشرت کو دل نہ کرنا جسمانی تھکاوٹ  منی پتلی سرعت انزال قطرے آنا جریان مذی و منی لیکوریا بانجھ پن اٹھراہ حمل گرجانا ایگز نہ بننا بندش حیض یا کثرت حیض  ، زہنی امراض ہڈیوں کے مسائل کے ساتھ ساتھ جنسی تعلقات ، جنسی ڈرائیو اور وقت کی کمی  جیسی مشکلات سامنے آ سکتی ہیں۔ 

 ہارمون کے بہت سے اہم کام ہوتے ہیں ، مثلا ہڈیوں اور پٹھوں کی نشوونما۔  

آواز کی گہرائی ، بالوں کی نشونما ، اور ظاہری نظر آنے والے خدوخال سے متعلق دیگر مسائل رونما ھوتے ھیں اسکے حل کیلئے ادویات بھی دی جاتی ھیں اور خوراک جس میں کوالٹی فوڈ اور اچھی قسم کی چکنائی کے ساتھ ساتھ  سخت ورزش پوری نیند جو 10 بجے سے شروع ھونی چاھیئے  سے بھی اس ہارمونز کی پروڈکشن کو بڑھایا جا سکتا ھے ایک جامع الفوائد اور مقوی ومجرب ترتیب سے نسخہ لکھ رہاہوں اگر سہی  معنی میں اجزاء خالص سے بنایا جائے تو سوفیصد رزلٹ دیتاہے اور بعض لوگ صرف غذا سے علاج چاہتے ہیں ان کےلیے غذائی چارٹ بھی نیچے درج کردیاجائےگا 


مجربات فقیر 


اسگندھ ناگوری سفوف 200 گرام 

زعفران کشمیری زرد دوتولہ 

طباشیر انڈین 25گرام 

زفت رومی 10گرام 

سلاجیت خالص ایک تولہ 

کشتہ چاندی درکھٹکل 20 گرام 

کشتہ طلا ایک گرام 

کشتہ جواہرمہرہ 15 گرام 

کشتہ ہیرا 1 گرام 

جوہرخصیہ بکرا 50 گرام 


تمام ادویہ سفوف کرکہ 

100 ملی لیٹر دیسی گھی میں بھون کہ شہد چھوٹی 100 گرام مکس کرکہ  آدھاکلو معجون تیار کرلیں نہارمنہ چوتھائی چمچ معجون گرم دودھ سے تین وقت لیں اور 


روغن بلسان. اور روغن دانہ پنبہ خالص مکس کرکہ خصیوں کی مالش کریں 

اور 

کشتہ بیضہ مرغ 

کشتہ صدف سادہ 

کشتہ مروارید تمام ایک ایک تولہ اعلی کوالٹی لیکر 

صبح شام ایک رتی کھانے بعد مکھن سے لیں اور نیچے دیاگیا غذائی چارٹ استعمال کریں ان شاء اللہ ایک ماہ میں رزلٹ ملیگا جو حضرات مردانہ کمزوری کاشکار ہیں اور کوئی دوا اثر نہیں کرتی ان کےلیے یہ ترتیب ہزاروں دفعہ کی مجرب المجرب ہ


1_وٹامن ڈی جو انڈے کی ذردی اور صبح صبح کی کچی دھوپ میں سب سے زیادہ ملتا ھے...

2_ میتھی دانہ ...

3_ ادرک  ...

4_ زنک  ...

5_بکرے کا گوشت ، دنبے کا گوشت جو اسکی چربی میں پکایا گیا ھو  ...

6_ ٹونا مچھلی ...

7_ گری دار میوے اور بیج

8_اخروٹ ۔۔۔

9_کھجور ۔۔۔

10_خشک میوہ جات ۔۔۔

11_انار کا جوس ۔۔۔

12_ سیب کا جوس ...

13_اسٹرابیری کا جوس ۔۔۔

14_ لہسن ...

15_کلونجی ۔۔۔

16_تربوز ..

17_خشخاش ۔۔۔

18_شہد ۔۔۔

19_کالے تل ۔۔۔

20_چکندر کا جوس۔۔

21_گاجر کا جوس ۔۔۔

22_دھی ۔۔۔

23_کافی ۔۔۔

24_مکھن ۔۔۔

Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن