ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

Causes of dieses اسبابِ مرض


وہ اشیاء جن کے استعمال سے تکلیف ھو۔

انڈہ کھانے سے تکلیف ھو۔فیرم مٹیلیکم 1M

آئیس کریم کھانے سے تکلیف ھو۔آرسینک البم 200

افیون کھانے سے تکلیف ھو۔ویراٹرم البم 30

آلو کھانے سے تکلیف ھو۔ایلومینا200

آڑو کھانے سے تکلیف ھو۔سورائینم1M

ایلوپیتھک ادویات کے استعمال سے تکلیف ھو۔نکسوامیکا200

بدپرہیزی سے تکلیف ھو۔نکسوامیکا200

بوسیدہ غذا کھانے سے تکلیف ھو۔کاربوویج200

پیاز کھانے سے تکلیف ھو۔سباڈلا30

پیسٹری کھانے سے تکلیف ھو۔پلسٹیلا39

پھل کھانے سے تکلیف ھو۔آرسینک البم 1M

پارہ کے استعمال سے تکلیف ھو۔اورم مٹیلیکمCM

تربوز کھانے سے تکلیف ھو۔زنجبیرس30

چاۓ پینے سے تکلیف ھو۔تھوجا 1M

چٹپٹی اشیاء کے استعمال سے تکلیف ھو۔فاسفورس 200

چٹنی کے استعمال سے تکلیف ھو۔ھیپرسلف 200

دودھ پینے سے تکلیف ھو۔کلکیریاکارب 200

روٹی کھانے سے تکلیف ھو۔برائی اونیا 200

روزہ رکھنے سے تکلیف ھو۔ڈئیسکوریا 30

اخراج منی سے تکلیف ھو۔سٹیفی سگیریا 1M

امتحان کے خوف سے تکلیف ھو۔جلسیمیم 1M

اضطراب سے تکلیف ھو۔  سمی سی فیوگا 200


آتشک کے سبب تکلیف ھو۔سفلینم 1M

بجلی کے جھٹکوں کی وجہ سے تکلیف۔ فاسفورس CM

بڑھاپے کی وجہ سے تکلیف ھو۔ برائیٹا کارب 200

بچوں کے دانت نکالنے سے تکلیف ھو۔ کیمومیلا 30

بلندی پر چڑھنے سے تکلیف ھو۔ آرسینک البم 1M 

پسینہ رکنے سے تکلیف ھو۔ سلیشیا 1M

تمباکو کے استعمال سے تکلیف ھو۔ ٹوبیکم 1M 

تعفن سے تکلیف ھو۔ پائیروجینم 1M 

تقریر کرنے سے تکلیف ھو۔ آورم ٹریفائیلم200 

جنسی بے راہ روی سے تکلیف ھو۔ ایسڈ فاس 200 

جوش و غصّے سے تکلیف ھو۔ اکونائٹ نیپلس 1M 

جنسی خواہش دبانے سے تکلیف ھو۔ کونیم 1M 

جلق لگانے سے تکلیف ھو۔جماع کی کثرت سے تکلیف ھو۔ ایسڈ فاس 200

کسی کی جدائی سے تکلیف ھو۔ اگنیشیا 1M

جلدی ابھار دبنے سے تکلیف ھو۔ سلفر 1M

چھپاکی دبنے سے تکلیف ھو۔ آرٹیکا یورینس 6X

خوف سے تکلیف ھو۔     اوپیم 200

خوشی سے تکلیف ھو۔    کافیا 200

خون کے اخراج سے تکلیف ھو۔ چائنا 200

خفگی سے تکلیف ھو۔      آورم مٹیلیکم 1M

دھول،مٹی کے سبب تکلیف ھو۔ پوتھوز 200

ذہنی مشقت سے تکلیف ھو۔ آرجنٹم نائیٹریکم 200

رنج و غم سے تکلیف ھو۔ نیٹرم میور 1M

سفر کرنے سے تکلیف ھو۔ آرنیکا 1M

ساز سننے سے تکلیف ھو۔ امبراگریشیا 30

سفری سمندر سے تکلیف ھو۔ کاکولس 200

سوزاک دبنے سے تکلیف ھو۔ میڈھورینم 1M

Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن