ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
-
اکیوٹ میڈیسن اور ان کا طریقئہ استعمال:
دوسرا حصّہ
Acute Medicines and their way of using : Part2
نمبر1.
زکام Influenza / Flu:-
دائیں نتھنے سے زکام زیادہ بہتا ہو تو عموما چائنا200،اگر یہ ناکام
ہو تو سینگونیریا200 اور اگر دونوں نتھنوں سے برابر نکتا ہو تو عموما نیٹرم میور
200 اور اگر بائیں نتھنے سے زیادہ نکلتا ہو تو عموما ایلم سیپا200 دواء ہوتی ہے.
اگر بخار میں دائیاں نتھنا بند ہو تو نیٹرم سلف 200 اور بائیں نتھنا بند ہو تو
بیلاڈونا 200 دواء ہوگی
تیز ترین پانی کی طرح پتلا زکام جو لکنے کا نام ہی نہ لیتا ہو تو
یوفریزیا 200 دیں۔
No. 2 Casualties / Wounds:-
نمبر2.چوٹ
اگر چوٹ لگ جائے تو آرنیکا 200 دیں،
اگر چوٹ لگی ہو اور درد سیکنے سے کم ہوتا ہو، دبانے سے زیادہ ہوتا
ہو تو مگنیشیا فاس 200 دواء ہوگی.
اگر ہڈی ٹوٹ جائے تو پہلی دواء سمفائیٹم 200 ہوتی ہے.
اگر چوٹ کے بعد ہڈی میں درد ہو تو روٹا200 دواء ہوگی.
اگر کمر میں چوٹ لگے اور پنکھے کی ہوا ناقابل برداشت ہوتو
ہائیپریکم 200 دواء ہوگی.
اگر زخم کے اردگرد ٹھنڈک کا احساس ہو یا کسی گندی جگہ پر گر کر
خراش آجائے تو لیڈم پال 200 دواء ہوگی
No. 3 High and Low Blood Pressure:-نمبر3.ہائی اور لوبی پی
ہائی بی پی کی عموما آئرس 200 دواء ہوتی ہے. لو بی پی کی عموما
آرنیکا 200 دواء ہوتی ہے
No. 4 Jaundice:-نمبر 4. یرقان
پیلے یرقان کی عموما چیلیڈونیم 200 دواء ہوا کرتی ہے.ہفتہ میں دو
بار دیں. کالے یرقان کی عمومی دواءپلساٹیلا 200 ہوتی ہے۔
No. 5 Miscellaneous:-نمبر 5.متفرّقبیماریا ں اور ان کاعلاج:-
مسوں کی عموما دواء تھوجا 200ہوتی ہے
دم گھٹنے والی شدید کھانسی کے دورے جو رات 2 بجے شدت اختیار کرے تو
پہلی دواء ڈروسیرا 200 ہوگی.
اگر وضع حمل کے بعد رحم کا کوئی بھی مسئلہ پیدا ہو تو کالوفائلم
200 دواء ہوگی.
نوٹ:- یہ مضمون بہت اہم ہے. اس میں بہت اضافہ کیا جا سکتا ہے. مگر
میں نے صرف ان چند ادویہ کی طرف اشارہ کیا جو عام لوگوں کے لئے زیادہ مفید ہیں.
اسی طرح ہومیو ڈاکٹر کے لئے علیحدہ سے بہت سی ایک ایک علامات پر ایک ایک پہلے کثیر
الاستعمال بنیاد دواء کو پیش کیا جا سکتا ہے
جیسا کہ اگر علامات دائیں طرف سے شروع ہو کر بائیں طرف جائے تو
عموما لائیکوپوڈیم 200 دواء ہوتی ہے.
اسی طرح اگر علامات بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں طرف آجائیں تو
لیکسس دواء ہوتی ہے.
اگر جسم کے مختلف مخارج سے لیسدار انتہائی چپچپی رسی کی طرح مواد
نکلے خصوصا منہ سے تو پہلی دواء کالی بائیکرومیکم ہوتی ہے
اگر درد حرکت سے کم ہوں، آرام کرنے سے زیادہ ہو، دبانے سے کم ہوں
تو پہلی دواء رسٹاکس 200 ہوتی ہے
اگر درد حرکت سے زیادہ ہو، دبانے سے کم تو پہلی دواء برائی اونیا
200 ہوتی ہے.
اگر سیکنے سے درد میں بہت زیادہ افاقہ ہو، دبانے اور سردی سے
زیادہ، تو پہلی دواء مگنیشیا فاس 200 ہوتی ہے۔
اگر درد جگہ بدلیں تو پہلی دواء پلساٹیلا200 ہوتی ہے،
اگر دواء اطراف بدلیں تو پہلی دواء لیک کینینم200 ہوتی ہے،
اگر درد آہستہ آہستہ سے زیادہ پھر آہستہ آہستہ سے کم ہوں تو پہلی
دواء سٹینم 200 ہوتی ہے۔
اگر ڈنگ لگنے کی طرح کے درد ہوں تو پہلی دواء ایپس 200 ہوتی ہے.
اگر درد شدید غصہ سے پیدا ہوں تو پہلی دواء کیمومیلا 200 ہوتی ہے.
اگر درد غم سے پیدا شدہ ہے تو پہلی دواء اگنیشیا200 ہوگی.
اگر درد کی جگہ اس قدر حساس ہو کہ کپڑا لگنے سے بھی درد زیادہ ہوتا
ہو تو نکس 200 دواء ہوگی.
اصل میں میں یہ سمجھانا چاہا ہوں کہ کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں کہ جب
ہم مریض کا مشاہدہ کرتے ہیں تو فوراًٍٍٍٍ ہمارا ذھن کسی خاص دواء کی طرف چلا جاتا
ہے. اس قسم کی واحد علامت کو سب سے کلیدی علامت، یا، رہنما علامت یا مرکزی علامت
کہا جاتا ہے. جب یہ علامت موجود ہو اور مریض کی باقی علامات بھی دواء
سے ملتی ہو تو دواء کا انتخاب بہت آسان ہو جاتا ہے. ہومیو کی ہر
دواء کے اندر اس طرح کی کلیدی رہنماکن علامات موجود ہیں۔
تخم بالنگا تخم بالنگا جسکا نام بگاڑا گیا ہے ہم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں اس کی افادیت اور استمعال سے یقینا بہت سے لوگ واقف ہیں ۔ لیکن لوگوں کیلئے یہ کچھ خاص اہمیت کا حامل نہیں جبکہ اسکے ایک چمچ کی قدرتی افادیت کسی ملٹی وٹامنز کی گولی سے کم نظر نہیں آتی اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم اور نارنجی کے مقابلے میں سات گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ یہ جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے ، نیند کو بہتر بناتا ہے ، آنتوں کی صفائی کرتا ہے اور نظام ہاضمہ درست کرتا ہے ۔ یہ بڑھتے وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی مفید ہے معدے کے مسائل سے بچنے اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تخم بالنگا سے ایک بہترین مشروب تیار کیا جا سکتا ہے ۔ اور اسکا استعمال گرمیوں میں ناشتے کے ساتھ یا پہلے با آسانی کیا جا سکتا ھے ✨تخم بالنگا ایک نظر میں تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، آئرن، فائبر، کیلشیم، اینٹی آکسائیڈینٹ کے علاوہ پروٹین سے بھی بھرپُور ہوتاہے 26 گرام تخم بالنگا میں تقریباً 4 گرام پروٹین ہوتی ہے، اس بیج کو ہمیشہ کسی دوسرے کھانے میں شامل کرکے یا پانی میں بھگو ک...
گٹھیا (Arthritis) اقسام، وجوہات، حفاظتی تدابیر اور ہومیوپیتھک علاج **گٹھیا** (Arthritis) ایک ایسی بیماری ہے جو جوڑوں میں سوزش، درد، سختی اور سوجن کا سبب بنتی ہے۔ یہ بیماری عام طور پر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے، لیکن بعض صورتوں میں نوجوانوں اور بچوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ گٹھیا مختلف اقسام میں تقسیم ہوتا ہے اور ہر قسم کی اپنی مخصوص علامات اور وجوہات ہوتی ہیں۔ گٹھیا کی اقسام: گٹھیا کی دو اہم اقسام ہیں: 1. **اوسٹیوآرتھرائٹس (Osteoarthritis)**: یہ سب سے عام قسم کی گٹھیا ہے اور عام طور پر عمر بڑھنے کے ساتھ جوڑوں کے قدرتی پہننے اور پھٹنے کے سبب ہوتی ہے۔ اس میں جوڑوں کے درمیان موجود کارٹیلج ختم ہونے لگتی ہے، جس سے ہڈیاں ایک دوسرے سے رگڑ کھاتی ہیں اور درد اور سختی کا سبب بنتی ہیں۔ 2. **رمیٹائڈ آرتھرائٹس (Rheumatoid Arthritis)**: یہ ایک خود کار بیماری ہے جس میں جسم کا مدافعتی نظام اپنے ہی جوڑوں پر حملہ کرتا ہے، جس سے جوڑوں میں سوزش، درد اور سوجن پیدا ہوتی ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ جوڑوں کو مستقل نقصان پہنچا سکتی ہے۔ دیگر...
*۔۔۔۔۔ عضو خاص کا چھوٹا پن ۔۔۔۔۔۔* آجکل بہت سے طلاء کے نام سننے کو ملتے ہیں کوئی شیر کی چربی کوئی ریچھ کی چربی تو کوئی کالے بچھو کو پیستا ھرتا ہے نتیجہ صفر کیونکہ جب گرم چیزوں سے طلاء بنتا ہے اور حساس عضو خاص پہ لگایا جاتا ہے تو وہ ہیٹ پیدا کرتا ہے نتیجہ حس بڑھتی ہے اور بندہ مشت زنی کرنے لگ پڑتا ہے یا عضو خاص پہ شدید جلن والے دانے نکل اتے ہیں جس سے بندہ کراہت محسوس کرتا ہے سیانوں کی مثال ہے " جیہڑا پانڈا اندروں ویلا ہووے او باہروں زیادہ کھڑک دا اے" جب انسان اندر سے خالی ہو تو باہر سے ایف سولہ طلے کام نہیں کرینگے اب آتے ہیں اسکے اصل علاج کی جانب سب سے پہلے متاثرہ شخص کی ذکاوت حس کنٹرول کی جائے دوسری بات متاثرہ شخص کے معدے مثانے جگر کی اضافی ہیٹ ختم کی جائے اکثر حکماء بغیر تشحیص ہی ایسے شخص کو طاقتور دوائی دے دیتے ہیں جس سے وہ مزید متاثر ہو جاتا ہے پھر بندے کی دائمی قبض دور کی جائے پھر بندے کا ضعف بوجہ دماغ دور کیا جائے تاکہ وہ دماغی طور پہ مضبوط ہو پھر جریان منی کے پتلے پن اور سرعت کا علاج کیا جائے
Comments
Post a Comment