ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

اکیوٹ میڈیسنز اور ان کا طریقئہ استعمال Acute Medicines

اکیوٹ میڈیسنز اور ان کا طریقئہ استعمال  :  پہلا حصّہ
Acute Medicines and their way of using   :   Part 1
نوٹ:- اکیوٹ حالت میں جب بھی دواء دینی ہے تو اس کا صرف ایک ہی قطرہ دینا ہے. ایک کپ پانی لیں. اس میں ایک قطرہ ڈال کر پلا دیں. زیادہ ہرگز نہیں دینا. اگر آپ نے مریض کو درست دواء دی ہے  تو ایک گھنٹہ میں ہی مریض ٹھیک ہونے کا اقرار کرے گا۔
اکیوٹ بیماریاں اور ان کی ادویات:
No 1. Vomitting:-
نمبر 1۔  قے
قےلگےہو،  دائیں ہاتھ گرم اور بائیں ٹھنڈا ہو تو اپیکاک دواء ہوا کرتی ہے۔ اگر دونوں ٹھنڈے ہوں تو انٹم ٹارٹ دواء ہوگی۔ صرف ایک قطرہ ہی کافی ہوگا۔   اگر بچہ دھی والے دودھ کی طرح قے کرے تو ایتھوزا دواء ہوگی اگر بچے کو  سینے میں بلغم کی وجہ سے نیند نہ آئے یا دودھ ہضم نہ ہو یا دودھ نہ لگ رہا ہو تو مگنیشیا فاس دواء ہوگی۔
                                          
No. 2 Loose Motions:-
نمبر 2    لوز موشن(دست،  اسہال)
         موشن کی عموما وریٹرم البم 200 اور کیمفر 200دواء ہوا کرتی ہے. اگر بچہ کو موشن لگے ہوں تو عمومی دواء پوڈوفائلم 200 ہوگی.اگر صبح کے وقت زیادہ موشن لگیں تو نیٹرم سلف 200 دواء ہوگی.
 بندہیضہ کی عموما کیمفر 200دواء ہوتی ہے. اگر ہیضہ کے ساتھ جھٹکے لگنے لگ جائیں تو کیوپرم میٹ 200 دواء ہوگی۔
                                                                                                                                     
No. 3 Abdominal / Colic:-
نمبر 3.   درد شکم
اگر بدہضمی کے بعد درد شکم ہو تو عموما کولوسنتھ 200 دواء ہوگ۔
.بعض وقت پیٹ درد کے ساتھ موشن بھی ہوا کرتے ہیں. نیز دانت درد کے لئے بھی یہی دواء ہوگی۔
 اگر صرف سردی یا نہانے کے بعد درد شکم ہو تو آرسینکم البم 200 دواء ہوگی۔
اگر ناف کے اردگرد درد ہو جو صبح 8 بجے زیادہ ہوتا ہو تو ڈائیسکوریا 200 دواء ہوگی۔
  
No. 4 Headache:-
نمبر 4.  سر درد
سر درد کی عموما نیٹرم میور 200 دواء ہوا کرتی ہے. صرف ایک قطرہ کافی رہے گا۔
 اگر سن سٹروک کے بعد درد سر ہو تو گلونائن 200 دواء ہوگی۔
اگر درد سر اس قدر شدید ہو کہ معمولی سی حرکت بھی ناقابل برداشت ہو تو بیلاڈونا دواء ہوگی

No. 5 Tonsilitis:-
نمبر5.    حلق  اور گلا
گلا  درد  یا  گلا خراب کی پہلی اور عموما ہیپر سلف 200 دواء ہوا کرتی ہے. گلا ٹھیک ہونے میں عموما دو دن لگاتا ہے۔
اگر گلے کا درد گلے کی صرف بائیں طرف ہو تو لیکسس 200 دواء ہوگی۔
اگر گلے کا درد گلے کی صرف دائیں طرف ہو تو لائیکوپوڈیم 200 دواء ہوگی۔
Post by: Dr. Majid Hussain Sabri Homoeopath

Kamil homeopathic clinic.

Gujrat Pakistan.
Whatsapp & call number:
03494143244


Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن