ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

بخار Fever


  کی مختلف  اقسام اور ان کا  ہومیو پیتھی میں علاجبخار 

Types and Homeopathic Treatment of FEVER

        
یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ کلینک پر آنے والے زیادہ مریض صرف بخار اور لرزہ کے واہ کرتے  ہیں. ہومیوپیتھک میں اکیوٹ ادویہ کا تعلق زیادہ تر بخار کے ساتھ ہے. اس لئے بخار کے علاج میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ان ادویہ کو بخوبی جاننا ضروری ہے ورنہ آپ کا کلینک ناکام ہوجائے گا۔

بخار کی مشہور اقسام مندرجہ ذیل ہیں:۔

Belladonna

ا-  تیز ہذیانی بخار جو رات 10 بجے شدت اختیار کرے اس کی عموما دواء بیلاڈونا200ہے۔ اس بخار میں شکنجبین پینے اور پنکھے کے آگے رہنے کی خوائش ہوتی ہے

Aconitum Napellis

ب ۔     تیز بے چینی والے بخار جس میں موت کا خوف ہو، سردی ہو، مغرب کے وقت عروج پر ہو، جو بہت شدت اور تیزی کے ساتھ زیادہ ہوتا جائے اس کی عموما دواء ایکونائیٹم 200 ہوتی ہے. نیز گرم سرد ہونے کے بعد جو بھی تکلیف پیدا ہو تو اس کی بھی یہی دواء ہوگی۔

Chaina Officinalis

ت۔   اگر سردی زیادہ لگ رہی ہو، پیاس بھی زیادہ لگ رہی ہو، پانی کا ذائقہ کڑوا ہو اور بخار غروب آفتاب کے وقت شدت اختیار کرے تو چائنا200 دواء ہوگی۔

Apis Melifica

ث ۔    اگر بخار سرد والا ہو اور دن 3 بجے کے بعد شدت اختیار کرے تو عموما ایپس 200 دواء ہوتی ہے

Eupatorium Perf

ج ۔    اگر سردی والا بخار صبح 8 بجے شدت اختیار کرے تو عموما یوپٹوریم پرف 200 دواء ہوگی. اس بخار میں ہڈیوں کا درد اور قے بھی ہوتی ہے. ڈینگی بخار کی بھی یہی دواء ہے۔

Gelsemium

ح ۔   اگر سردی لرزہ والا بخار دن 5 بجے شدت اختیار کرے تو جیلسیمیم 200 دواء ہوتی ہے

Capsicum

د۔     اگر بخار میں سردی لگ رہی ہو، جب بھی پانی پیا جائے تو سردی زیادہ لگنے لگے، کمر میں درد بھی زیادہ ہو تو کیپسیکم 200 ہوگی۔

Arsenicum Album

ذ۔  اگر بخار میں سردی اور خشکی بہت ہو اور مریض ہر 20 منٹ کے بعد دو گھونٹ پانی پئے تو آرسینکم البم 200 دواء ہوگی۔

Bryonia

ر۔       اگر بخار میں خشکی ہو، مریض حرکت کرنے سے نفرت کرتا ہو، جب بھی حرکت کرے تو اعصاب وغیرہ کا درد زیادہ ہو جائے تو برائی اونیا 200 دواء ہوگی۔

Ignitia

ز۔        اگر بخار سردی والا ہو، چہرے پر سرخی، سردی کو بیرونی گرمی اور بستر کی گرمی سے بہت آرم ہو، مریض ٹھنڈی آہیں بھرے تو اگنیشیا 200 دواء ہوگی۔

Natrum Muriticum

س-       اگر بخار میں ہلکی سردی کے ساتھ پھٹنے والا درد سر ہو، پسینہ آنے سے آرام ہوتا ہو، تو نیٹرم میور 200 دواء ہوگی۔

Rhustox

ش ۔    اگر بخار میں گرمی زیادہ لگے، حرکت کرنے کو دل کرے، پنڈلیوں میں شدید درد ہو تو رسٹاکس 200 دواء ہوگی۔

Arnica Montana

ص ۔    اگر بخار میں ایسا درد ہو جیسے کہ چوٹ لگی ہے اور جسم بے حرارت محسوس ہو رہا ہو تو آرنیکا 200 دواء ہوگی۔

Baptisia

ض ۔      اگر بخار میں گرمی زیادہ لگے اور غنودگی بہت زیادہ ہو، زبان یا حلق کی دائیں جانب جلن کا احساس ہو تو بپٹیشیا 200 دواء ہوگی۔

Pyroginum

ط ۔       وضع حمل کے بعد عفونتی اور انتہائی بدبودار بخار ہو جائے تو پائیروجینم 200 دواء ہوگی

Dulcamara

ظ ۔     موسم سرما شروع ہونے سے قبل جن دنوں میں دن گرم اور راتیں ٹھنڈی ہو، ان دنوں میں سرد ہوا کے لگ جانے سے بخار یا درد بدن ہو تو ڈلکامارہ200 دیں۔

Post by: Dr. Majid Hussain Sabri Homoeopath
Kamil homeopathic clinic.
Gujrat Pakistan.
Whatsapp & call number:
03494143244

Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن