ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

Pimple, Acne


چہرے کے دانے کیل مہاسے
Pimple, Acne

کیل مہاسے اور دانے ایک ورمی عفونت ہے اور خودکار عفونت کا ردعمل ہے  جو کہ جلد کی اوپری تہہ میں خاص طور پر چہرہ کمر اور چھاتی کو متاثر کرتی ہے, 
بلوغت میں چہرے پر دانے سرخ پردرد پیپ دار,  کیل جس سے چہرے کی بدنمائی اور پریشان کن, بھرپور حملہ کر دیتے ہیں یہاں تک کہ  علاج کے بعد داغ دھبے رہ جاتے ہیں, بلوغت میں غدودوں کا عمل بڑھ جاتا ہے, جلد کی چکنائی غدود کی نشوونما کی وجہ سے چکنا مواد اضافی جمع ہو جاتا ہے اور مواد کا نہ نکلنا جس کی وجہ سے ورم کی کیفیت پیدا ہو کر متاثرہ جلد میں خارش سے دانے کیل نکل آتے ہیں, مصنوعی کیمیکل بناو سنگھار جو جلد پر استعمال
Acne and pimples
کرنے سے بھی ہوتے ہیں, 
اس طرح خواتین میں رحم کے عوارض بندش بے قاعدگی حیض لیکوریا اور ہارمون نظام کو بھی اس میں دخل ہے, ہضم کی خرابیاں اور قبض کا کردار بھی اہم ہے, جلدی امراض
نوجوانوں میں کثرت احتلام بد عادت سے 
مریضوں کی اکثریت جلد باز ہوتی ہے اور معالج سے فوری ازالہ کی توقع کرتی ہے, 
ھومیوپیتھک علاج
👄کلکیریا کارب 30/200  Calc Carb 
 اس سے چربی کم کرنے میں مدد ملتی ہے, ژخاص طور پر موٹاپا کا شکار لڑکے لڑکیاں جن کو ٹھنڈ جلد لگ جاے پسینہ زیادہ آے, خواتین میں حیض کی بےقاعدگی ہو اور کم خون کا شکار
💋پلساٹیلا Pulsatilla   30/Q 
نوجوان لڑکیاں بلوغت میں ہارمون میں عدم توازن ایام کی باقاعدہ کرنے میں مدد کر کے جلد صاف کرتی ہے, 
😳گریفائیٹس 3x/30 Graphitis 
نوعمری میں چہرے پر دانے کیل مہاسوں کے لیے, ایام ماہواری کے دورانیے اور ہارمون کے اتار چڑھاو سے جلد خشک پھٹنے لگ جاے, 
🙆میگنیشیا میور 30 Mag Mur 
اسی خواتین  جن کے دانے کیل مہاسے ایام حیض سے پہلے شدت اختیار کرتے ہیں, قبض  گیس زیادہ کھانے کی عادت
😡نکس وامیکا 30 Nux wamica
دائمی قبض, ہاضمہ کی خرابیاں, مرچ مصالحہ کے دلدادہ ہوں, چہرہ پر دانے اور کیل مہاسوں کی بہتات ہو, 
💑انٹی مونیم کروڈ 30 Antim Crud 
مریض موٹاپا میں مبتلا, دھوپ گرمی کے اثرات سے, بیکری کی اشیاء کا استعمال بسیار خور, جلد خشک ہو, نوک دار ابھار ہوں, چہرے پر اور بازووں پر سرخ دانے زیادہ تعداد, ہاضمہ ناکارہ

👈نائٹرک ایسڈ اور کلکیریا سلف Nit acid & Calc Sulph
ایسے دانے اور کیل مہاسے جو بالوں کی جڑوں سے جنم لیتے ہیں 
👈آرنیکا 30 Arnica
پیپ بھرے دانے جن میں خارش و درد ہو, ایک دوسرے سے جڑے ہوں, 
🍳آرسنک آئیوڈائیڈ 30 اور نبلس Nabalus 
ایسے دانے کیل جو ناک کے اردگرد ہوں, 
💧نیٹرم میور 30  Nat Mur جلد چکنی ہو اور کیل دانے مہاسے, 
🍷تھوجا Q/30/200/1000 Thuja 
جلد خشک چہرے پر دانے
💧سلفر 30/200 Sulphur 
جلدی عوارض, دانے اور پھنسیاں جلن اور خارش
🌙کلکیریا فاس Calc phos 30/6x/12x 
چہرے پر خاص طور پر خواتین کیل مہاسے چھائیاں, پھنسیاں خراشیں
🌲سائبنا Q  Sabina   
بیرونی استعمال دانوں مسوں کیل مہاسوں اور دیگر جلدی عوارض
Compound 
🍵سرخ دانے, کیل مہاسے Acne, Rosacea 
کالی بروم 30 Kali Brom
ریڈیم بروم 30 Radium Brom 
ایسٹرس رب 30 Asterias Rubens 
تینوں کو ملا کر ایک قطرہ فی خوراک پانی میں ملا کر چھ چھ گھنٹہ بعد 
🌹🌹کیل مہاسے Pimples
آرسنیکم البم Ars alb 
مزیریم Mezereum
رسٹاکس Rhustox 
سلفر  Sulphur  
Each 6x
 سب برابر مقدار ملا کر ایک قطرہ خوراک چار گھنٹے بعد, 
🌻دیگر 
سلفر  Sulphur
سلیشیا  Silicea 
کاربویج  Carbo veg 
برابر ملا کر پھردو سے چار قطرے کمپونڈ سے  
پانی میں ملا کر دن میں چار مرتبہ,

Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن