ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

پسینہ SWEAT AND SWEAT SUPPRESSION


*SWEAT AND SWEAT SUPPRESSION*💎*پسینہ*💎


*ڈاکٹر الماس جمشید*

💎ایکونائٹ ۔۔۔۔۔30
پسینہ بہت نکلے ۔سوتے وقت پسینہ کی زیادتی ۔ڈھکے ہوئے حصہ میں بہت پسینہ آئے ۔
💎کلکیریا کارب ۔۔۔۔30
پسینہ کی زیادتی ۔سوتے وقت سر میں یہاں تک کہ تکیہ بھیگ جائے ۔
💎نائٹرک ایسڈ ۔۔۔۔۔30
تھوڑی سی محنت سے بھی پسینہ آئے اور دھڑکن تیز ہو ۔
💎کونیم۔۔۔۔۔۔30
سوتے وقت پسینہ کی زیادتی ہو۔
💎بیلا ڈونا ۔۔۔۔۔30
صرف جسم کے ڈھکے ہوئے حصوں پر پسینہ آئے ۔
💎امونیم کارب ۔۔۔30
سارا دن جسم پر ہلکا ہلکا پسینہ نکلتا رہے جیسے کہ تھکن سے ہو۔درد دل کے دوران جسم پر ٹھنڈا پسینہ ۔
💎پلسٹیلا ۔۔۔۔30
جسم کے صرف ایک حصے پر پسینہ آئے  
💎اناکارڈیم ۔۔۔۔۔30
پسینہ رات میں سوتے وقت سینہ اور شکم پر آئے۔
💎ازادی رکٹا۔۔۔30
Azadirecta....30
پسینہ صرف اوپر کے آدھے دھڑ میں آئے۔
💎آرسینکم البم ۔۔۔۔30
پسینہ کی زیادتی لیٹنے پر  جس سے مریض نڈھال ہوجائے اور غش کھا جائے ۔
💎وراٹرم البم ۔۔۔۔۔30
ٹھنڈا پسینہ پیشانی پر اور سر پر ۔پیشانی پر پسینہ اس دوا کی خاص علامت ہے۔
💎ٹوبیکم ۔۔۔۔30
یکایک تمام جسم پر ٹھنڈے پسینہ کا آنا ۔پیشانی اور چہرے پر ٹھنڈا پسینہ آئے ۔
پسینہ ٹھنڈا اور چپچپا ہو۔
💎کلکیریا فاس ۔۔۔۔30
سر اور گردن پر بہت زیادہ پسینہ آوئے ۔
💎وسپا ۔۔۔۔۔۔30
پسینہ صرف ان حصوں میں جس کے بل مریض لیٹے ۔
💎سلیشیا ۔۔۔۔۔30
پسینہ کی زیادتی صرف سر پر،پیروں کے تلوں پر شدید پسینہ اور انگوٹھوں کے بیچ جس کی وجہ سے چلنے میں درد ہو ۔پسینہ بہت بدبو دار ہو ۔پاوں میں پسینہ رک جانے سے تکلیفات ۔ہاتھ کی ہتھیلیوں اور انگلیوں میں پسینہ آئے۔
💎رسٹاکس ۔۔۔۔30
تمام جسم پر پسینہ لیکن سر خشک رہے ۔جب جسم گرم ہو یا پسینہ آیا ہو ایسی صورت میں مسائل پیدا ہوئے ہوں تو یہ دوا بہترین ثابت ہوتی ہے ۔
💎ہپر سلف ۔۔۔۔30
ذرا سی حرکت سے پسینہ ۔رات اور دن پسینہ کی زیادتی ۔رات میں لیٹنے کے فورا بعد پسینے کا آنا خاص طور پر سر میں۔ گویا رات کو پسینہ زیادہ آئے ۔پسینہ کٹھی بو والا اور چپچپا ہو ۔
💎نیٹرم میور ۔۔۔۔200
چہرے پر پسینہ آئے کھانا کھانے کے دوران۔
💎کیمومیلا ۔۔۔۔۔30
کھانا کھانے کے بعد پسینہ کی زیادتی ۔پسینہ نکل آنے کے بعد تکلیفات دمیں آرام ہو ۔
💎کالی سلف ۔۔۔۔30
جسم پر پسینہ لانے کے لیے اگر فیرم فاس ناکامیاب  رہے  تو یہ کام کرتی ہے ۔
💎نیٹرم کارب ۔۔۔۔۔30
جسم پر پسینہ نہ ہونے کی وجہ سے جلد خشک ہو جائے اور پھٹ جائے ۔
💎پلمبم ۔۔۔۔30
جسم پر پسینہ بالکل نہ نکلے جس سے تمام جسم خشک ہو۔
💎ہائیدروکوٹائیل۔۔۔۔30
جسم پر شدید پسینہ ۔
💎پائیلوکارپین ۔۔۔۔6
پسینہ کی زیادتی رات میں زیادہ ۔سارے جسم پر پسینہ۔
یہ پسینہ اور گلسوئے کے غدود کی عضوی دوا ہے ۔
💎برائٹا کارب ۔۔۔۔30
ہاتھوں کی ہتھیلیوں میں پسینہ کی زیادتی ۔
💎پٹرولیم ۔۔۔۔30
بغلوں میں بدبو دار پسینہ آئے۔
💎سورائنیم ۔۔۔۔30
پاوں میں پسینہ کے رک جانے سے تکلیفات ۔
(لیکن نہار منہ اسے استعمال کریں )
💎فلورک ایسڈ ۔۔۔۔30
ہتھیلیوں پر کھٹے پسینہ کی زیادتی ۔
💎مرک سال ۔۔۔۔30
پسینہ نکلنے سے کسی تکلیف کو آرام نہ ہو۔
💎چائنا ۔۔۔۔۔30
پسینہ کی زیادتی سے کمزوری ہو۔
💎آرسینک ایوڈائیڈ۔۔۔30
شدید پسینہ جس سے سارا جسم نہا جائے ۔
💎کلیڈیم ۔۔۔۔30
پسینہ کی وجہ سے جسم پر مکھیاں بیٹھیں ۔
💎الپس کار۔۔۔۔۔30
تمام جسم پر ٹھنڈا پسینہ آئے۔
💎آیوڈیم ۔۔۔۔30
پسینہ تھوڑی سی محنت سے ہی نکل آئے اور دھڑکن تیز ہو ۔

*SWEAT SUPPRESSION*
*پسینہ کے دب جانے سے تکلیفات*


💎ایکونائٹ ۔۔۔200
تکلیفات پسینہ کے دب جانے کی وجہ سے ہوں۔
💎ڈلکا مارا ۔۔۔۔30
تکلیفات پسینہ کے دب جانے کی وجہ سے پیدا ہوں۔ کھجلی و چھانٹ  کے دب اور رک جانے اور سردی کے لگ جانے سے استسقاء ( ڈراپسی) کا عارضہ پیدا ہو گیا ہو۔
💎اپوسائنم۔۔۔۔۔6
تکلیفات پسینہ کے یا جسم کی دوسری رطوبتوں کے خاص طور پر پیشاپ میں کمی سے پیدا ہوں جیسے استسقاء Dropsy  وغیرہ ۔
ڈاکٹر الماس جمشید

Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن