ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

اٹھرا اور ہومیو پیتھی

 💠💠اٹھرا اور ہومیو پیتھی 


اٹھرا بیماری میں بچے یا تو ماں کے پیٹ میں ہی فوت ہو جاتے ہیں حمل بار بار ضائع ہونا یا بچوں کا مردہ پیدا ہونا یا بچوں کا پیدا ہو کر مر جانا یہ اٹھرا کی تعریف بتائی جاتی ہے مگر میرے نزدیک  بچوں کا 1 خاص عمر میں جا کر مر جانا جیسے 1 سال بعد 8 سال بعد یا 18 سال بعد میری نظر میں یہ سب اٹھرا کے زمرے میں آتا ہے مگر اس کو پراسرار بیماری کا نام دے دیا جاتا ہے .....  

اب یہ بیماری بظاہر پراسرار اور عجیب بیماری معلوم ہوتی ہے مگر ایک ہومیو پیتھ  جو میازم کو جانتا سمجھتا ہے اس کیلئے نہ یہ پراسرار ہوتی ہے نہ عجیب بس میازم کی تباہ کاریاں ہوتی ہیں......... 

اب علاج کے دوران ماں باپ میں میازم کی ہسٹری لازمی لیں زیادہ تر میازم عورتوں کی ہسٹری میں ملتا ہے ......


اب اٹھرا بیماری کے ہیچھے 100 فیصد میازم ہوتا ہے جس میں ہمیشہ سفلس میازم ہوتا ہے مگر کچھ کیسیز میں سائکوسس اور ٹیوبرکلوسز کی ہسٹری بھی پائی جاتی ہے.... 

علامات پر جو بھی دوا دیں سفلینیم کے بغیر کیس حل نہیں ہوتا یا ہسٹری میں جو بھی میازم سامنے آئے اس میازم کو مدنظر رکھ کر علاج کرنا پڑتا ہے....... 

میڈرونیم اور ٹیوبر کی بھی ضرورت پڑ جاتی ہے ہسٹری کے مطابق.... 

پھر اس کے بعد کچھ علامات پر ادویات دی جا سکتی ہیں جن میں 

ہیلو نائس 

ٹناسٹیم ولگرا

الٹرس فیرنوسہ 

اشوکا 

سیپیا 

پلسٹیلا 

اٹھرا ہے تو سخت مسلہ لیکن جب میازم کی سمجھ ہو تو پھر یہ انٹی میازمٹک ادویات کی چند ڈوز کی مار ہوتا ہے اللہ پاک کے حکم اور کرم سے..... اور کیونکہ یہ جینٹک طور پر ماں باپ سے اولاد میں میازم کا شفٹ ہونا وور میازم کا ایسے جینز پر یا سسٹم پر اٹیک کرنا ہے موت واقع ہو جاتی ہے تو جنیٹکس کو مدنظر رکھ کر اس کے علاج میں کارسنوسنیم کی بھی ضرورت ہو سکتی ہے....... 

Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن