ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر
خطرناک ادویات ا
ایکٹوٹی بی میں
سلفر سلیشیا فاسفورس ٹیوبر کا احتیاط کریں پھپھڑوں میں موجود ٹی بی کے چھالوں کو پھاڑ دے گی اور بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے گی جس سے موت واقعی ہو سکتی ہے.....
اسی طرح آرسنیک کمزور قوت مدافعت والے کو ہائی پوٹینسی میں دینے سے بھی موت واقعی ہوتے دیکھی گئی ہے تو آرسنیک کی ہائی پوٹینسی بہت دیکھ بھال کر دینی چاہیے یہ 1 نہیں بے شمار ڈاکٹرز کا مشاہدہ رہا ہے....... یہاں آرسنیک کی ہائی پوٹینسی سے مراد 1 ایم سے اوپر کی پوٹینسی ہے.....
اسی طرح ایکٹو کینسر میں کارسنوسنیم اور سلیشیا دینے میں سمجھداری کرنی چاہیے یہ شدید ایگرویشن بھی کرتی ہے اور کینسر کو ڈبل بھی کر دیتی ہے جس سے مریض کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے مگر یہی 2 ادویات کینسر ٹھیک بھی کرتی ہیں مگر ان کو دینے کا بھی 1 طریقہ کار ہوتا ہے پہلے کھلے اژدھا شیر درندے کو قابو کرنا پڑتا ہے لگام ڈالنی پڑتی ہے پھر اس کے بعد اس کا سر کچلا جاتا ہے......
میں 1 کیس بھی شیئر کر چکا ہو 1 سٹوڈنٹ نے کارسنوسنیم اور سلیشیا سے کینسر کا کیس بگاڑ دیا تھا پھر اس کو مجھے ریفر کیا گیا جس کو مدرٹنکچر اور کمبنیشن وغیرہ سے قابو میں لایا گیا پھر طریقے سے ادویات دی گئی تو کیس حل ہونے کی طرف چل پڑا.....
اسی طرح زنکم میٹ بھی ہائی پوٹینسی میں دینے میں احتیاط کرنی چاہیے یہ بھی شدید ایگرویشن کرتی ہے
اور سلفر اور گریفائٹس جلدی امراض میں کیس بگاڑ بھی دیتی ہے اور ٹھیک بھی کرتی ہیں بس طریقے اور احتیاط سے کام لیں.....
اسی طرح ٹیوبر صرف دل کے مریض کو دینے میں احتیاط نہیں کرنی چاہیے بلکہ گردے کے انفیکشن یا گردے کی خرابی والے ٹیومر والے مریضوں کو دینے میں احتیاط کرنی چاہیے......
کالی کارب بھی ان ادویات میں سے ہے جیسے سلیشیا یہ ادویات صحیح ہونے پر بھی کچھ نہ کچھ نقصان دیتی ہیں ان کی ایگرویشن شدید ہوتی ہے تو کالی کارب میں بھی احتیاط کریں کالی کارب سے پہلے کاربوویج کی 1 ڈوز لازمی دیں یہ کالی کارب کو نرم کرتی ہے ......
اچھا 1 اور بات جو صرف میرے تجربے میں آئی اور کہیں یہ بات پڑھنے کو نہیں ملی یا ہوگی مگر میری نظر سے نہیں گزری میں نے جب بھی فاسفورس جسم کے اندرونی کسی طرح کے انفیکش سینے کے گردے کے کسی طرح کے انفیکشن وغیرہ میں استعمال کی اس نے شدید ایگریوشن کی ٹی بی میں اس کی ایگرویشن کو دیکھتے ہوئے اس کے اس ایکشن کو کچھ سمجھا جا سکتا ہے کہ یہ دوسرے انفیکشن میں بھی اسی طرح کا ایکشن کرتی ہوگی جس سے شدید ایگرویشن ہوتی ہے......
Comments
Post a Comment