ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر
🖋️🖋️🖋️🖋️🖋️(PCOS ) Polycystic Ovarian Sandrome.اووریز) میں بہت زیادہ پانی کی تھلیاں بننا۔
👈عورتوں کے زنانہ نظام پیلوس میں دو اووریز (انڈے دانیاں )ہوتی ہیں ۔انکا کام ہر مہینے انڈا پیدا کر کے خارج کرنا ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ یہ جنسی ہارمون بھی پیدا کرتی ہیں ۔دماغ میں پچوٹری غدود ہوتا ہے ۔وہاں سے ایل ایچ۔ایف ایس ایچ ۔ہارمون اووریز میں آتے ہیں پھر اووریز ایسٹروجن ہارمون پیدا کرتی ہے پھر وہ رحم میں پہنچتا ہے اور پھر ایک مخصوص وقت میں ماہواری آتی ہے ۔جب ان ہارمون میں توازن نہ رہے تو پھر یہ پولی سسٹک اووریز کی شکل اختیار کر جاتا ہے یعنی پانی کی تھلیاں اووریز میں بننا شروع ہو جاتی ہیں۔
👈علامات۔۔حیض کا نہ آنا۔موٹاپا۔چہرے کے فالتو بال۔آئیل جیسی جلد ۔چہرے کے دانے۔
👈 ہومیو علاج
👈سب سے پہلی دوا ۔تھوجا 200 ۔5دن بعد ایک خوراک دو ماہ۔
👈بایو کیمک کلکیریا فلور 6x .دن میں تین بار چار چار گولیاں۔
👈ایپس میلیفیکا 30۔دن میں تین دفعہ دو دو قطرے پندرہ دن ۔۔۔
👈نوٹ۔اس کے ساتھ اور بھی ادویات ہیں علامات کے مطابق استعمال کروا سکتے ہیں۔مثلا ۔پلسٹیلا ۔کونیم۔اشوکا۔سینوشیو۔گوسیپیم ۔۔
Comments
Post a Comment