ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر
ٹانسلز کیلئے انتہائی مجرب نسخہ
ورم لوزتین (گلے پڑنا )
گلے میں دو عدد ٹانسلز ہوتے ہیں جو جراثیم سے ہماری حفاظت کرتے ہیں تاکہ انفیکشن گلے سے نیچے نہ چلی جائے ۔ اگر ٹانسلز میں انفیکشن ہو جائے اور سوج جائیں تو اس کنڈیشن کو ٹانسلائی ٹس کہتے ہیں۔
وجوہات
یہ انفیکشن ایک جراثیم سٹرپٹوکاکس (Streptococcus) کے باعث ہوتی ہے ۔
بعض میں اس بیماری کی وجہ کا نہیں پتہ چلتا ۔
علامات۔
گلے میں درد , ٹانسلز سوج جاتے ہیں ،
گلے کا رنگ اندر سے سرخ اور کھانے پینے میں دقت اور تکلیف ہونے لگتی ہے۔
تمام جسم درد کرنے لگتا ہے
تیز بخار ہو جاتاہے
متلی ہوتی ہے
گردن کے لمفاوی غدود متورم ہو جاتے ہیں
سردرد ہوتا ہے اور آنکھیں سوج جاتی ہیں
زکام ہو جاتا ہے اور آواز بیٹھ جاتی ہے ۔
ٹانسلز اور گلے کی سطح پر پیلے رنگ کی پیپ اکٹھی ہو جاتی ہے ۔
گلے کے غدود کا ورم
گلے کے غدودوں کا ورم زیادہ تر بچوں کو ہوتا ہے۔
علاج ۔
ہمارا آزمودہ کمبینشن جو کہ فوری اور بہترین رزلٹ دیتا ہے
Baryta Carb 30
Belladona 30
Ferr. Phos 30
Heper Sulp 30
Mix
کمبینشن نمبر 2
Belladona 200
Baryta Carb 200
Mer Iod Flav 200
Phy Decandra 200
Mix
ٹانسلز کیلئے سب سے پہلے ۔
Syphilinum 200 1M
دے اس کے بعد۔
Phy Decandra CM
اس دوا کی ہر ہفتے ایک خوراک شاندار رزلٹ دیتی ہے
Tuberculinum 1M
اس دوا کی ہر ماہ ایک خوراک دیں۔ ٹانسلز درست۔
Streptococcinium 1M
اگر ٹانسلز دائیں جانب سوجن ، درد ، دکھن ہو۔
Lycopodium 200 1M
اگر ٹانسلز بائیں جانب سوجن ، درد ،دکھن ہو ۔
Lachesis 200 1M
اگر سوجن دائیں ہو تو
Mer Iod Flav 6x 30
اگر سوج بائیں ہو تو
Mer Iod Rub 6x 30
گلے کے غدود کے ورم کبھی ایک طرف اور کبھی دوسری طرف
Lac can 200 1M
نوٹ
Phy Decandra Q
کو نیم گرم پانی میں چند قطرے ڈال کر غرارے کرنے سے یہ بیماری آدھی ٹھیک ہو جات
Comments
Post a Comment