ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر
❇️🔸*برانکائٹس۔Bronchitis*🔸❇️
✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ*🌐
💠👈پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کا RSV وائرس کی وجہ سے متورم ہو جانا برانکائٹس کہلاتا ہے۔
❇️👇*اس کے علاوہ یہ بیماری *
💠👈ماحول کی آلودگی👈تمباکو نوشی👈کالی کھانس👈مٹی گرد غبار👈پتھر کی کٹائی👈چمڑا رنگنے
👈کپڑا اور روئی دھاگہ فیکٹری میں کام کرنے والے لوگوں کو لاحق ہو جاتی ہے
❇️👇اہم علامات۔Main Symptoms
💠👈کھانسی۔👈سینہ میں جکڑن اور درد👈سانس میں دشواری👈راتکو کھانسی سے سویا نہیں جا سکتا اور صبح اُٹھتے ہی شدید کھانسی شروع ہو جاتی ہے۔
💠👈پہلے کھانسی خشک پھر پیپ نما بلغم آنا شروع ہو جاتا ہے
👈سانس کی دشواری پھیپھڑوں میں آکسیجن کی کمی کے باعث ہونٹ نیلے کالے ہو جاتے ہیں
💠👈ان میں سے اکثر علامات دمہ اور نمونیہ کی ہوتی ہیں۔
❇️👇*علاج۔ Treatment*
💠👇*ایکو نائٹ۔ Aconite*
🔺ابتدائی دوا۔ بے چینی۔ موت کا خوف۔ کھانسی۔ بخار اور سردی لگتی ہے
💠👇*بیلا ڈونا۔ Belladonna*
🔺تیز بخار۔سر گرم ہاتھ پاوࣿں ٹھنڈے۔ شدید کھانسی۔ مریض کا چہرہ کھانستے ہوئے سرخ ہو جاتا ہے
💠👇*کالی بائی۔ Kali Bi*
🔺صبح کے وقت شدید کھانسی جو کافی دیر تک رہے۔ نیلگوں لیسدار بلغم آئے۔
💠👇*اینٹم ٹارٹ۔ Antim Tart*
🔺کھانسی چھاتی بلغم سے جکڑی ہوئی۔ سانس لینے سے آوازیں آئیں۔ بلغم آسانی سے باہر نہیں نکالی جا سکے۔
💠👇*سنیگا۔Senega*
🔺کھانسی۔ چھاتی میں بلغم کا جماؤ۔ کھڑکھڑاہٹ کی آوازیں۔ چلنے سے سانس پھول جائے۔
💠👇*ہیپر سلف۔ Heper Sulph*
🔺بلغم کھانسی۔ کھانستے کھانستے غوطہ آ جائے۔ چھاتی میں بلغم کا جماؤ۔ مریض کھانس کھانس کے تھک جائے۔
💠👇*پلساٹیلا۔ Pulsatilla*
🔺کھانسی جو لیٹنے سے بڑھے۔ شام کو کھانسی میں اضافہ۔ پیلے رنگ کا بلغم نکلے۔
💠👇*ایپی کاک۔ Ipecac*
🔺بچوں کیلئے مفید ترین دوا
کھانسی۔ متلی۔ قے۔ چھاتی میں بلغم کی کھڑکھڑاہٹ۔ جماؤ۔ بلغم کی قے آئے۔
💠👇*فاسفورس۔ Phosphorus*
🔺کھانسی جو رات کو بڑھے۔ ہنست بات کرتے کھانسی شروع ہو جائے۔ سانس کی تنگی۔ سینے کی نچلی ہڈی میں درد ہوتا ہے
💠👇*برائی اونیا۔ Bryonia*
🔺خشک کھانسی۔ منہ خشک اور کڑوا پیاس زیادہ۔ چھاتی میں چھبن دار دردیں مریض کھانسی کرتے چھاتی تھام لے
📛*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📛
Comments
Post a Comment