ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر

Image
  ہومیوپیتھی کے ذریعے خواتین کی صحت کے مسائل کا حل: ایک ہمہ گیر نقطہ نظر خواتین کی صحت کے مسائل زندگی کے معیار پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں، چاہے وہ ماہواری کی بے قاعدگیاں ہوں یا ہارمونی عدم توازن۔ اگرچہ روایتی طب مختلف علاج فراہم کرتی ہے، لیکن بہت سی خواتین نرم اور زیادہ قدرتی طریقے تلاش کرتی ہیں۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک علاج ایک ذاتی اور جامع متبادل ہے جو نہ صرف علامات بلکہ ان کے بنیادی اسباب کو بھی حل کرتا ہے۔ یہ مکمل رہنما وضاحت کرتا ہے کہ ہومیوپیتھی کس طرح انفرادی نگہداشت اور قدرتی علاج کے ذریعے عام خواتین کے صحت کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کر سکتی ہے۔ عام خواتین کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے خواتین کو زندگی کے مختلف مراحل میں منفرد صحت کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل کو سمجھنا ہومیوپیتھک حل تلاش کرنے کا پہلا قدم ہے۔ خواتین کے مسائل کے لیے ہومیوپیتھک مشاورت کا مرکز انفرادی علاج ہوتا ہے ماہواری کے مسائل بے قاعدہ حیض، دردناک ماہواری (Dysmenorrhea)، زیادہ خون بہنا اور قبل از حیض سنڈروم (PMS) لاکھوں خواتین کو متاثر کرتے ہیں۔ روایتی علاج عموماً ہارمونی...

Dengue ڈینگی

 ‏ڈینگی اور سلاب زدہ علاقوں میں رہنے والوں کاDengue  ہومیوپیتھک علاج اور بچاو کے لیے حفاظتی تدابیر 

جیسا کہ آپ علم میں ہے کہ ڈینگی کا ہومیوپیتھی میں بہترین، تیز ترین اور موثر علاج موجود ہے ۔

ہومیوپیتھی میں مریض کا علاج اس میں موجود علامات و نشانات کے بلمثل ریمڈی سے کیا جاتا ہے ۔

کوشش کریں کہ سلف میڈکیشن سے بچیں اور پورے اعتماد کے ساتھ قریبی ہومیوپیتھ سے رابطہ کریں ۔

کئی بار کے ڈینگی کے علاج میں بار بار اور ڈینگی کے بلمثل علامات و نشانات رکھنے والی چند ایک ریمیڈیز سے شناسائی کراتا ہوں جو آپ کے بوقت ضرورت کام آئیں گی ۔

یہ میری پوسٹ خالصتاً اللہ کی رضا عوامی بھلائی کے لیے ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

 

ڈینگی سے بچاو کے لئے 

‏Crotalus horridus 200

Maleria off 200 

Ledium pal 1M 

شدید بخار +سردی +ہڈیوں میں درد جسے ڈینگی دوا کہا جاتا ہے وہ ہے 

Eupatorium perf 30 

بخار +ٹھنڈ سے حساسیت +گرمی سے سکون +پورے جسم خصوصاً گوشت میں درد 

Rushtox 1M 

بخار +سردی +متلی یا قئے 

Ipeca 200 

بخار +سردی +پیاس ایک ایک گھونٹ کی +جلن +قئے 

Arsenic album 200 

بخار +سردی +پیاس زیادہ +منہ خشک +ذائقہ کڑوا +تھکاوٹ +پورے جسم میں درد 

Bryonia 1M 

بخار +سر گرم پاوں ٹھنڈے +سرخی اور تپیش 

BELLADONNA 1M 

بخار +سردی +جسم میں درد 

China 200 

China sulf 10M 

Netrum sulf D6 

Ledium pal 1M 

بخار مقررہ وقت پر +سردی + جسم میں درد جبکہ لیکوپوڈیم میں علامات شام 4 بجے سے آٹھ بجے بڑھتی ہیں 

Cedron 200 

LYCOPODIUM 200 

بخار +تھکاوٹ +آنکھیں وزنی 

Gelsemium 200 


اگر پلیٹلیٹس کم ھو جائے 

Crotalus horridus 200

X-Ray 30 

Carica papaya. Q


اگر کسی جگہ سے بھی خون کا اخراج شروع ہو جائے 

Crotalus horridus 200 

‏Hamamelis 30

Ipeca 200 

Carbo Vegetabilis 200 

‏Lachesis. 200


سلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا بخار، پیٹ کے امراض، پیلیا اور موشن کے امراض زیادہ ہیں اس لیے مندرجہ ریمڈی زیادہ کام آئیں گی 

MALERIA OFF 200 

RHUS TOX 200 

LEDIUM PAL 200 

NETRUM SULF 200 

DULCAMARA 200 

IPECA 200 

MERC SOL 200 

NUX VOMICA 200 

ZINGIBER 30 

VERATRUM ALBUM 200 

PODOPHYLLUM 200 

CARBO VEGETABILIS 200 

CHELIDONIUM 30 

COLOCYNTH 200 

بیرونی استعمال کے لیے 

Lepidum pal Q 1 ml abies nig Q 1ml +ECHINACEA Q 1ML +90 ml oil 

مکس کر کے ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں اور سیلابی علاقوں میں رہنے والے جسم پر لگا کر رکھیں۔

 

ڈینگی سے بچاؤ کے لئے ہدایات

گھروں محلوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ 

گھروں میں گوگل اور اجوائن کی دھونی دیں یہ دھونی کیڑے مار ادویات سے زیادہ موثر بھی ہے اور اس کا نقصان بھی نہیں ہے ۔

پوری آستین والے کپڑے پہنیں ۔

از قلم ڈاکٹر عارف محمود چغتائی 

#Dengue

#denguefever

#dengueawareness

Comments

mltplx2

Popular posts from this blog

تخم ملنگا ۔ تخم بالنگا کے فائدے اور استعمال

گٹھیا Arthritis, Causes and Homeopathic Treatment

Small and Weak Penis عضو خاص کا چھوٹا پن